دو ‏شعر

مفلسِ شہر کو دھن وان سے ڈر لگتا ہے
پر نہ دھن وان کو رحمان سے ڈر لگتا ہے

اب کہاں ایثار و محبت وہ مدینے والی!
اب تو مسلم کو مسلمان سے ڈر لگتا ہے!!

Comments

Popular posts from this blog

مثالِ دستِ زلیخا تپاک چاہتا ہے از احمد فراز

میلادیوں کے گیارہ اعتراضات و شبہات کے جوابات

ہماری عجیب نفسیات