میری ‏خاطر ‏سہی ‏از ‏محسن ‏نقوی

میری خاطر سہی

جب کوئی سانحہ
زندگی کے دریچے مقفل کرے
جب کوئی حادثہ
شامِ غم کے بُجھے خال و خد کو مکمل کرے
ایک پل
بِیتے لمحوں کا غم
بُھول جایا کرو
میری خاطر سہی
مُسکُرایا کرو!!

(مُحسِن نقوی)

Comments

Popular posts from this blog

اک ‏سجن ‏ہوندا ‏سی ‏از ‏ارشاد ‏سندھو

ہر ‏قسم ‏کے ‏شر ‏اور ‏بیماری ‏سے ‏حفاظت ‏کی ‏مسنون ‏دعائیں

افتخار ‏حسین ‏عارف