محبت ہو ‏بھی ‏سکتی ‏ہے ‏از ‏منان ‏قدیر ‏منان

محبت ہو بھی سکتی ہے

پگھل پتھر بھی سکتے ہیں
اُلٹ دریا بھی سکتا ہے
کوئی آوارہ سا پنچھی
پلٹ کر آ بھی سکتا ہے
جو شب کہ
مُجھ پہ ہنستی ہے
وُہی شب رو بھی سکتی ہے
محبت ہو بھی سکتی ہے ۔ ۔

(منان قدیر منان)

Comments

Popular posts from this blog

میلادیوں کے گیارہ اعتراضات و شبہات کے جوابات

ہماری عجیب نفسیات

مثالِ دستِ زلیخا تپاک چاہتا ہے از احمد فراز